• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے زونل الیکشن میں رانا مظہر لطیف گروپ کا کلین سوئپ

ملتان(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے زونل الیکشن میں رانا مظہر لطیف گروپ کا کلین سوئپ،تمام عہدے دار بھاری اکثریت سے کامیاب، رانا مظہر لطیف زونل چیئرمین، ملک عثمان لیاقت راں وائس چیئرمین، سیکرٹری چوہدری الیاس سندھو کامیاب،راشد یامین گروپ کو بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ملتان سے مزید