ملتان(سٹاف رپورٹر) شہری کی گاڑی کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مظفر آباد پولیس کو امام بخش نے بتایا کہ اپنی اے پی وی گاڑی گھر کی بیک سائیڈ پر کھڑی کی واپس آیا تو آگ لگی ہوئی تھی جسے نامعلوم ملزمان نے لگاکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیا۔