• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کی خاتون ٹیچرنے انتظامیہ سے ہراسمنٹ کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مانگ لی

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کی خاتون ٹیچرنے انتظامیہ سے ہراسمنٹ کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مانگ لی،شعبہ فاریسٹری کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ افضل نےوائس چانسلر اور رجسٹرار کے نام ارسال کیے گئے ایک لیٹر میں درخواست کی ہے کہ وہ مذکورہ ہراسمنٹ کے کیس کی متاثرہ ہیں ،لہذاء مجھے اس کیس کی اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا جائے،اگر اس کیس کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوچکی ہے تو وہ رپورٹ فراہم کی جائے۔
ملتان سے مزید