• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خان صاحب نے اپنے سیل سے متعلق بات نہیں کی، ہم نے اس کا حال دیکھا: بیرسٹر گوہر

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خان صاحب (بانیٔ پی ٹی آئی) نے خود اپنے سیل کے بارے میں بات نہیں کی، ہم نے ان کے سیل کا حال دیکھا۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف جب سے آئی ہے ہم نے پبلک پالیٹکس کی ہے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے مِسنگ پرسنز کا وزیراعظم سے پوچھا، اُنہوں نے کہا میں بتاؤں گا، احسن اقبال کو ہم نے کہا تھا کہ آپ ہاتھ اٹھا کر کہیں کہ آپ جیتے ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید