• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 47 فلسطینی شہید

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار 738 ہوگئی ہے۔ 

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں سے 94 ہزار 154 فلسطینی زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید