• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کرپشن کے الزام میں 139 افراد زیرحراست

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ 

دارالحکومت ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور وزارت بلدیات کے ملازمین ہیں۔ 

محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق ان پر رشوت، منی لانڈرنگ اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید