• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید