• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے کراچی کی پرواز پرندہ ٹکرانے کے سبب تاخیر کا شکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور سے کراچی کی نجی ایئر لائن کی پرواز پرندہ ٹکرانے کے سبب تاخیر کا شکار ہو گئی۔

ترجمان ایئر لائن کے مطابق پرواز کو روانگی کے 13 منٹ بعد پرندہ ٹکرانے کے سبب واپس لاہور اتار لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ برڈ ہٹ سے طیارے کے انجن کے قریب نقصان پہنچا جبکہ تمام مسافر محفوظ ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق  پرواز نے صبح پونے 10 بجے کراچی پہنچنا تھا۔

قومی خبریں سے مزید