• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ 8 ماہ میں لبنان سے اسرائیل پر 6 ہزار 611 راکٹ فائر کیے گئے، اسرائیلی فوج

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران لبنانی علاقوں سے اسرائیل پر 6 ہزار 611 راکٹ فائر کیے گئے۔ لبنان سے اسرائیلی علاقوں پر کم سے کم راکٹ جنوری میں اور زیادہ تر اگست کے مہینے کے دوران فائر کیے گئے۔

 اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024 میں لبنان سے اسرائیل پر 334 فائر کیے گئے۔ 

اسرائیلی فوج کے مطابق فروری میں 534،  مارچ 746، اپریل میں 744، مئی 1000، جون 855 اور جولائی میں ایک ہزار 90 راکٹ حملے ریکارڈ ہوئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اگست میں لبنان سے 40 راکٹ یومیہ کے تناسب سے فائر کیے گئے جو کہ ایک ماہ میں 1 ہزار 307 راکٹ فائر بنتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید