• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر نے مائیکل بارنیئر کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا

نامزد فرانسیسی وزیراعظم مائیکل بارنیئر(فائل فوٹو)۔
نامزد فرانسیسی وزیراعظم مائیکل بارنیئر(فائل فوٹو)۔

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکراں نے مائیکل بارنیئر کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا۔ 

پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جون میں قبل از وقت انتخابات ہوئے تھے۔ قبل از وقت انتخابات میں کسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی تھی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق مائیکل بارنیئر کو معلق پارلیمنٹ میں نئی حکومتی اصلاحات میں مشکلات ہوں گی، انہیں بجٹ میں بھی مشکلات کا سامنا ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید