اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وزیر اعظم اآفس کی بیو رو کر یسی میں اہم تبدیلیاںکی گئی ہیں۔وزیر اعظم اآفس (پبلک )جے جوائنٹسیکرٹری اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈبیس کے افسر کا مران رشید خان کو تبدیل کرکے ان کی خدمات ان کے محکمے اآڈیٹر جنرل آف پا کستان کو واپس کردی گئی ہیں۔ وہ ڈیپوٹیشن پر وزیر اعظم اآفس میں تعینات تھے۔وزیر اعظم اآفس کے ڈپٹی سیکرٹری پبلک اور ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ انیس کے افسر سعد وقاص کو تبدیل کرکے جوائنٹسیکرٹری وزیر اعظم اآفس پبلک تعینا ت کیا گیا ہے۔ انکی تقرری سول سرونٹس ایکٹ1973کی سیکشن دس کےتحت کی گئی ہے۔