• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون دانوں کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنی چاہیے: حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی—فائل فوٹو
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی—فائل فوٹو

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ قانون دانوں کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔

انہوں نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

حافظ سعد حسین رضوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیشہ آئین اور قانون پر عمل داری کی بات کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید