• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ بورڈ کے ظہیر بھٹو میٹرک بورڈ کے کنٹرولر تعینات

کراچی( سید محمد عسکری) صوبائی وزیر اور تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی محمد علی ملکانی نے لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیرالدین بھٹو کا میٹرک بورڈ کراچی میں تبادلہ کرکے انھیں ایک سال کے لیے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا ہے۔ سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔