• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارینا سابالنکا نے امریکا کی جیسیکا پیگولا کو سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔

انہوں نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن گرینڈ سلام میں کامیابی حاصل کی۔ ارینا سابالنکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔

ورلڈ نمبر ٹو ارینا سابالنکا نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔

مینز ٹائٹل کے لیے ورلڈ نمبر ون یانک سنر اور ٹیلر فرٹز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید