• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظہیرالدین بھٹو کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

میٹرک بورڈ کراچی --- فائل فوٹو
میٹرک بورڈ کراچی --- فائل فوٹو

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیرالدین بھٹو کا تبادلہ میٹرک بورڈ کراچی میں کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

صوبائی وزیر اور تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی محمد علی ملکانی نے ظہیرالدین بھٹو کو میٹرک بورڈ کراچی میں ایک سال کے لیے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کر دیا ہے۔

سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید