• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: لاپتہ شہری فیضان واپس گھر پہنچ گیا


اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان واپس گھر پہنچ گیا۔

فیضان کے والد ڈاکٹر عثمان نے بیٹے کے گھر آنے کی تصدیق کر دی ہے۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

ڈاکٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا فیضان عثمان گھر پہنچ گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار 11 ستمبر کو فیضان عثمان گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید