یوں تو ہم میں کیا نہیں، لیکن کہاں
آج تنظیم و یقین و اتحاد
دیکھتے ہیں حال اپنا تو ہمیں
قائد اعظم بہت آتے ہیں یاد
قطر میں امریکا اور قطر کی تجویز کردہ جنگ بندی معاملات پر بات چیت ہوگی۔
ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ مزید 3 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے، اب تک 80 فیصد ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہوچکا ہے
خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔
یوم عاشورہ ہمیں صبر، قربانی اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کی عظیم مثال عطا کرتا ہے: شہباز شریف
سیلاب کے باعث مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے، مکانات اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں اور درخت گرنے سے راستے بند ہوچکے ہیں۔
امامِ عالی مقام کی شہادت ایک الٰہی مشن تھا جس کی بنیاد صداقت، عدل اور خدا کی رضا تھی: آصف زرداری
برطانیہ نے شام کی مدد کے لیے 94 ملین پاؤنڈ دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔
پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا۔
اعلانات اور تقاریر کےلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سیپیاں، خول، اور دیگر سمندری مخلوقات مون سون کے دوران ہر سال ہی لہروں کے ساتھ ساحل پر پہنچتی ہیں
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی۔
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔
دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس آئی اے پی جے کی جانب سے افواج پاکستان کی شاندار کامیابیوں پر "اظہار تشکر" کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور ایس بی سی اے کی طرف سے اب تک عمارت خالی کروانے کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا۔
علامہ شہنشاہ نقوی نے مجلس سے خطاب کیا اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم قربانی اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔