کراچی کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں ڈاکو پولیس اہلکار سے سرکاری موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار یونیفارم میں نہیں تھا اور وہ بچوں کو اسکول چھوڑنے گیا تھا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔