• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز کپ کرکٹ کپ کا آغاز، تمام مقابلے ”جیو سوپر“ سے براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) چیمپئن کپ کرکٹ 2024 کا آغاز جمعرات سے فیصل آباد میں ہوگا۔ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ تمام مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں ایک دوسرے سے مدِ مقابل ہوں گی جن میں ڈولفن، مارخور، لائنز، اسٹالینز اور پینتھر شامل ہیں۔ ایونٹ 12سے 29ستمبر تک جاری رہیں گے۔ پہلا میچ دوپہر 3 بجے مارخور اور پینتھرز کے درمیان ہوگا جسے ”جیوسوپر“ سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ایونٹ کا کوالیفائر میچ 24ستمبر، پہلا ایلی مینیٹر 25، دوسرا27 جبکہ فائل میچ 29 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید