• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ منشیات سمگل کرنے کے جرم پر ایک افغانی کو سزائے موت دیدی ہے، وزارت نے کہا ہے کہ أفغان تارک وطن خان شینواری کونشہ آور مادہ میتھامفیتامین سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔مذکورہ شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں الزام ثابت ہونے پر اور زمین میں فساد پھیلانے پر اسے سر قلم کرنے کی سزاسنائی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید