• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نفیس نے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

فوٹوز انسٹاگرام : مریم نفیس
فوٹوز انسٹاگرام : مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے لندن میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم نفیس  سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے مریم نفیس کی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید