• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بجلی چور  کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  تھانہ سول لائن کے علاقہ کیپٹل روڈ سے پولیس نے ایس ڈی او شاہد منیر کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص عباس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین