• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رواں سال ڈینگی کے 1229 کیسز، ملیریا کے 88 ہزار 145 کیسز رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں رواں سال ڈینگی کے1229کیسز جبکہ ملیریا کے 88 ہزار145کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، بیشتر اسپتال محکمہ صحت کو اعدادوشمار بھیجتے ہی نہیں اس لئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد کم آتی ہے، ذرائع ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں رواں سال ڈینگی وائرس سے 1394افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک ہلاکت ہوئی ۔ ملیریا سے 1لاکھ 81ہزار 589کیسز رپورٹ ہوئے ، چکن گنیا کے 140کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 211مشتبہ کیسز کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے جن کی رپورٹس ابھی نہیں آئیں ۔

ملک بھر سے سے مزید