• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سیہون میں 10 سال کی بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون سہولت کار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

اے ایس پی کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی اسپتال میں زیرِ علاج ہے، اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید