• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کردی گئی، ذرائع

فائل فوٹو، پی ایس ایل ٹرافی
فائل فوٹو، پی ایس ایل ٹرافی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلقہ میٹنگ ملتوی کردی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے، اس بارےمیں فرنچائزز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس سے متعلق میٹنگ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز سے رابطہ کیا ہے اور آئیندہ ہفتے میٹنگ شیڈول کےلیے آگاہ کرنے کا کہہ دیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید