• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کابینہ اراکین کی مصروفیات پر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ اعظم کے دورۂ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانے تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جانا تھا۔

قومی خبریں سے مزید