سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔
صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچنگ اسپتال میں پاؤں کی سرجری کرائی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی۔
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے تین مقدمات کی سماعت ہوئی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جاسکتی ہے۔
گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں کئی روز سے بند ہیں۔
محسن نقوی صاحب مذاکراتی ٹیبل پر بڑی لچک دکھاتے ہیں، رہنما تحریک انصاف
انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے سی ٹی ڈی اہلکار علی رضا کی 3 جنوری کو رپورٹ لکھی تھی۔
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گھگھر پھاٹک کے قریب گاڑی سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔
چیئرمین پشتون خوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک چلانے کا واحد حل آئین لاگو کرنا ہے۔
بلاول بھٹو نے سبکدوش امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا اور پاک امریکا تعلقات میں مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے جائزہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت نے معلومات تک رسائی کے قانون پر کتنا عمل ہوا؟
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 جنوری کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کاروائیاں کیں۔
جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو ژوب اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حیدر آباد میں پولیس اہلکار کی اپنی تین بچیوں کو فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔
سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر مقرر کرنے کے بجائے پرو وائس چانسلر مقرر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بغیر مذاکراتی ٹیم کوئی قدم نہیں اٹھاسکتی۔