سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ تاجپورہ میں پولیس نے خاتون صفیہ خانم کو ٹیلی فون پر خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے والے یاسر اور تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں عمران کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے والے جمشید کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔