• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک: قیامِ امن کیلئے مکینوں نے سیکیورٹی ٹیم بنا دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کرک میں قیام امن کے لیے سرکی لواغر اور گڑانگ سراج خیل کے مکینوں نے سیکیورٹی ٹیم بنا دی۔

سیکیورٹی ٹیم نے سرکی لواغر اور گڑانگ کے پہاڑوں میں شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔

پولیس نے بتایا کہ گزشتہ رات مقامی افراد نے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او کرک کا کہنا ہے کہ مقامی لوگ اور پولیس ایک فورم پر ہے، علاقہ مکینوں نے یقین دہانی کرائی ہے وہ پولیس سے تعاون کریں گے۔

ڈی پی او نے کہا کہ پولیس نے رات کو 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید