ڈپٹی کمشنر اٹک راٶ عاطف رضا نےضلع بھر میں دفعہ 144کے تحت پابندیوں کا اطلاق کر دیا۔
اٹک میں دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اجتماع دھرنوں، ریلیوں، جلسے اور جلوسوں پر پابندی ہو گی۔
اس کے علاوہ دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔
اٹک میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں 3 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک نافذ رہیں گی۔