• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 700 پوائنٹس کے اضافے سے 84 ہزار 232 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 83 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 52 پیسے کا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید