• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کی کراچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، پاکستان، چین سے اظہار یکجہتی و تعزیت

ابوظہبی(اے پی پی)امارات کی کراچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، پاکستان ، چین سے اظہار یکجہتی وتعزیت ، متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہر قسم کے تشدد اور دہشت گردی کو مستقل طور پر مسترد کرتے ہیں۔