اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا۔
ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے آج اور کل چھٹی پر ہیں۔