• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ویمنز ورلڈکپ سے آؤٹ، نجیہہ علوی قومی ٹیم میں شامل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ویمنز ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔ 

ڈیانا بیگ کی جگہ نجیہہ علوی کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنکل کمیٹی نے پاکستان ویمن ٹیم میں تبدیلی منظور کرلی۔ 

خیال رہے کہ ڈیانا بیگ پہلے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئی تھیں، سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران انہیں پنڈلی کی انجری ہوئی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید