• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل اولی اسٹون نے شادی کرلی

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش کرکٹر اولی اسٹون نے شادی کرلی۔ 

انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں چھٹیاں لے کر انگلینڈ روانہ ہوئے تھے۔ 

سوشل میڈیا پر اولی اسٹون کی شادی کی تقریب کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ 


خیال رہے کہ اولی اسٹون کی پاکستان واپسی 16 اکتوبر کو شیڈول ہے، وہ کل سے شروع ہونے والے ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کےلیے اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید