پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما راجہ بشارت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس شکیل احمد نے درخواست پر سماعت کی۔
جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ آپ کی درخواست یہاں غیرمؤثر ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے جج نے کہا کہ درخواست کو واپس لیں اور متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔