• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاتی امرا سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، نواز شریف سے اہم ملاقاتیں متوقع

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جاتی امرا لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے آج اہم قائدین کی ملاقات ہوگی۔ 

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو بھی نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔  

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ 

قومی خبریں سے مزید