• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز سامنے آئی ہے۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے تخمینہ آئے گا۔

مصنوعی بارش کے لیے محکمۂ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا رکیں گے۔

یاد رہے کہ لاہور میں گزشتہ سال نگراں حکومت کے دور میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید