• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز حادثے سے بچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز حادثے سے بچ گئی،سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوران لینڈنگ نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے171کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے دوران لینڈنگ ٹکرایا، تاہم پرندہ ٹکرانے کے باوجود طیارہ مکمل محفوظ رہا اور کپتان نے جہاز کو باحفاظت کراچی ائیرپورٹ رن وے پر اتاردیا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔

ملک بھر سے سے مزید