• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر میں عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی۔

خاتون کی شناخت 32 سال کی ندا کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت 5 منزلہ ہے، مکین گرنے والی خاتون کو نہیں جانتے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کے شناختی کارڈ پر الکرم اسکوائر ایف بی ایریا کا پتہ درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید