• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسقط میں اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں منگل کو ہانگ کانگ نے افغانستان اے کوپانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ افغان ٹیم131رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ہانگ کانگ نےہدف تین گیند پہلے پورا کرلیا۔ پاکستانی شاہینز کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا میچ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔دریں اثنا دن کے ایک اور میچ میں سری لنکا اے نے بنگلہ دیش اے کو 19 رنز سے ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید