• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ میاں محمد اظہر نے 1990 سے 2003 تک پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔