• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز فاروقی کرکٹ، دو میچوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیسراعجاز فاروقی ٹی ٹوئینٹی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیسرٹاون ٹائیگرز کرکٹ کلب نے شائنو اسپورٹس کو گلشن معمار کرکٹ کلب نے فیڈرل اسپورٹس کو 39 رنز سے ہرادیا۔