• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سورج قہر ڈھانے لگا، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ درجہ حرارت کے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک چھونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ جمعہ کے روز 39 اور ہفتے کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اس دوران نمی کا تناسب 20تا 30فیصد ہونے کے سبب گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت جتنی ہی محسوس ہوگی۔
ملک بھر سے سے مزید