• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بکاؤ بھگوڑی پی ٹی آئی قیادت اپنے لیڈر کی بہنوں کو جیل میں پوچھنے تک نہیں گئی: فیصل واؤڈا

سینیٹر فیصل واؤڈا-- فائل فوٹو
سینیٹر فیصل واؤڈا-- فائل فوٹو

سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ بکاؤ بھگوڑی پی ٹی آئی قیادت اپنے لیڈر کی بہنوں کو جیل میں پوچھنے تک نہیں گئی۔

یہ بات سینیٹر فیصل واؤڈا نے اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ رات کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے لیے کوشش کروں گا۔

فیصل واؤڈا کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج الحمد للّٰہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت ہو چکی ہے۔

قومی خبریں سے مزید