• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی ، قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

Mianwali Murderer Hanged
میانوالی کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو آج صبح پھانسی دے دی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق مجرم حمید اللہ نے اپنی بیوی مختار جاناں کو 19 اپریل 2007 کو گھریلو جھگڑے پر قتل کردیا تھا ۔

عدالتی کارروائی کے بعد مجرم کو دسمبر 2007 میں سیشن جج میانوالی نے موت کی سزا سنائی تھی ۔
تازہ ترین