• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے 2، 2 ارکان کی نامزدگی


جوڈیشل کمیشن میں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کی بڑی جماعت کے 2، 2 ارکان کی نامزدگی کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحاد کی طرف سے قومی اسمبلی سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹ سے ن لیگ کے رہنما عرفان صدیقی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق دوسری طرف اپوزیشن جماعت کی طرف سے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کےلیے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ سے شبلی فراز کو نامزد کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید