• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کو بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کے اہلِ خانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ کار ساز کے قریب حادثے میں ملزمہ کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی ہلاک ہو گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید