• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطب شاہ بخاری کا سالانہ عرس: ایم اے جناح روڈ عیدگاہ چوک سے لائٹ ہاوس تک ٹریفک کے لیے بند

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کراچی کا ایم اے جناح روڈ عیدگاہ چوک سے لائٹ ہاؤس جانے والا روڈ ٹریفک کےلیے بند کر دیا گیا ہے۔ 

ٹریفک پولیس کے مطابق قطب شاہ بخاری کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین کی آمد کی وجہ سے روڈ بند ہے۔ 

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ سالانہ عرس کی وجہ سے ٹریفک کو اردو بازار، برنس روڈ اور ریگل چوک کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید