لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت علماء اسلام پاکستان کےامیرمولاناخلیل احمدمخلص بلوچستان کے امیر مولانا عبدالقادر لونی دیگررہنماؤں مولانامحمداجمل قادری ،سیدچراغ الدین ،مفتی احمدعلی ثانی ، مفتی شفیع الدین ،مولاناشمس الھدی ، سیدعبدالستارشاہ چشتی ، صوبہ پنجاب کے امیر پیرمحمدحسن ناصرقاری، ثنااللہ فاروقی ،صوبہ خیبرپختونخواہ کےقاری گل الرحمن نکیال سالار عبدالغفارخان ودیگر نے جمتہ المبارک کے اجتماعات میں نہتےفلسطنیوں کی نسل کشی،اسرائیل کےدرندگی اورعالمی قوتوں کےمسلسل خاموشی کیخلاف بھرپور آوازاٹھانے کی اپیل کرتےہوئے کہا کہ علماء سے اپیل کی کہ ملک بھر کی مساجد میں یہودی اور اسرائیلی کمپنیوں کےمصنوعات کی مکمل بائیکاٹ کی مہم چلائی جائے، مسلم امہ کو اس وقت امن کے حوالے جو چیلنجز کا سامنا ہے اس کا واحد حل اسلامی نظام کی نفاذ میں ہے۔